Skip to main content

Posts

Featured

بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی

  آئیے آج ہم آپ کا تعارف بٹ کوائن اور کرپٹو کرنسی سے کراتے ہیں۔ اس بلاگ میں ہم آپ کو ان دونوں کے بارے میں کچھ بنیادی باتیں بتائیں گے۔ پھر اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کرپٹو کرنسی کی تجارت میں منافع یا خسارے کے کیا امکانات ہیں۔ سب سے پہلے ہم یہ دیکھتے ہیں کہ کرپٹو کرنسی کیا ہے۔ اتنا تو آپ اب تک جان ہی گئے ہونگے کہ کرپٹو کرنسی دراصل ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی کا مطلب ہے کہ اس کرنسی کا وجود کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کے اندر ہے۔ آپ اسے دیکھ نہیں سکتے، چھو نہیں سکتے، ہاتھ میں نہیں پکڑ سکتے۔ کرنسی نوٹ آپ دیکھ سکتے ہیں۔ ہاتھ میں پکڑ سکتے ہیں۔ کسی چیز کے بدلے میں دوکاندار کے ہاتھ میں پکڑا سکتے ہیں۔ جب آپ کو کوئی کرنسی نوٹ دیتا ہے تو آپ کو یقین ہوتا ہے کہ آپ کے پاس ایک خاص مقدار میں پیسے موجود ہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس طرح کا اعتبار آپ ڈیجیٹل کرنسی پر کیسے کر سکتے ہیں جس کا کوئی مادی وجود ہی نہیں ہے۔ اس بات کو سمجھنے کے لیے ہم پہلے دیکھتے ہیں کہ ہم کرنسی نوٹ کی قیمت پر اعتبار کیوں کرتے ہیں۔ ابتدا میں آپس میں تجارت کسی قیمتی شئے کے ذریعے ہوتی تھی۔ جیسے کہ سونے یا چاندی وغیرہ کے ذریعے۔ اب چونک

Latest Posts

Know your child better through his dreams

Dreams and their interpretation

Cyborg - A brief introduction

Cyborg --- سائی بورگ کیا ہے